’شریف تو کبھی نہیں تھا‘، اداکارہ ثریا جنہوں نے دلیپ کمار کے ساتھ فلم بیچ میں چھوڑ دی

admin

31 January 2026

admin

برصغیر کی فلمی تاریخ میں کچھ نام ایسے ہیں جو وقت کے گرد و غبار میں بھی دھندلے نہیں پڑے اور گاہے بگاہے کسی نے کسی حوالے سے ان کا ذکر ہو ہی جاتا ہے۔

ثریا بھی انہی روشن ناموں میں سے ایک ہیں جو جتنی بڑی اداکارہ تھیں اتنی ہی مقبول گلوکارہ بھی رہیں۔ وہ اپنے ان دونوں کردار میں ایسی دل نشیں رہیں کہ پردہ سیمیں پر ان کی موجودگی خود ایک مکمل منظر بن جاتی تھی۔

ثریا کی آواز میں ایک قدرتی مٹھاس تھی، بناوٹ سے پاک، جیسے کسی پرانی حویلی کے صحن میں صبح کی ہوا۔ یہی سبب تھا کہ وہ اپنی بیشتر فلموں میں خود اپنے گیت گاتی تھیں۔ اس زمانے میں جب پلے بیک aسنگنگ کی روایت مضبوط ہو رہی تھی، ثریا کی مہارت ایک نادر بات تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top